Articles

Welcome to Articles by Safia

This website serves as a complete digital archive of the Urdu writings of Safia Sami, a prolific writer of the Ahmadiyya Muslim Community in the UK. On this website, you can access her books, articles, and selected translations.

کہنا میرا آغازِ سفر تھا، مگر اس میں بہت شامل تھیں ان کی اپنی اور میری محنتیں۔ میرے ہر دلعزیز […]

بنامہٖ و تعالیٰ۔ الفاظ اور احمدیہ گزٹ کینیڈا کی محترمہ ایڈیٹر ناصر صاحبہ نے ازراہِ شفقت و عنایت اپنی چھوٹی […]

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے دورِ ہجرت کے نتیجہ میں جماعت احمدیہ کی عالمگیر […]

تحریر: صفیہ بشیر سامی۔ لندن بڑھاپا!  میرے ماموں زاد بھائی جان  مکرم عبد الباسط شاہد   نے میری پہلی تحریر پڑھ […]

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ ! ہمارا ’’ایم ٹی اے‘‘ ایک پھل دار درخت بن چکا ہے۔ جس کی بہت ساری شاخیں دُنیا جہان […]

محبت کے بیج میری پیاری خالہ جی صادقہ ماں یا ماسی کہنے سے مُنہ میٹھا ہو جاتا ہے اس سے […]

تمہارے لیے کیا لکھوں اور کہاں سے شروع کروں، سوچا نہیں تھا کہ اب یہ کام بھی تم مجھ سے […]

محبتوں بھرے احسان اے ماں تجھے سلام کچھ دن ہوئے محترم ایڈیٹر صاحب الفضل (آن لائن) نے مجھے ایک مضمون […]

دو دِن کی ہے کہانی، نفرت سے نہیں جینا!نئے سال میں نئے عہد باندھنے کے لئے ایک رہنما تحریر مکرمہ […]

تھى عقىدت جو ساتھ کے صاحب الدىن مصباح سردار اباجى حضرت کو صاحب السالم عبد ڈاکٹررسالہ کے پاکستان ذکر کا […]

میری اُمی جان بہت محبت سے لطف لے لے کر ہمیں قادیان کی باتیں بتاتیں۔ پھر سامی صاحب ملے تو […]

ماں مٹھاس، ماں خوشبو، ماں ٹھنڈی ہوا، ماں سکون، ماں صبر، ماں ہمت، ماں نعمت، ماں ایک غیر مشروط پیار، […]

Scroll to Top